عثمان بزدار کی ٹیم پرقومی خزانے کی بارش
لاہور(این این آئی) ایم این ایز، ایم پی ایز کو میونسپل پروگرام کے نام پر فنڈز کی فراہمی، کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام سے ہٹ کر فنڈز فراہم کیے گئے، حکومتی اراکین کے حلقوں میں منصوبوں کی فہرست سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میونسپل پروگرام 2019-20 میں تحریک انصاف کے ایم این اے اور ایم پی… Continue 23reading عثمان بزدار کی ٹیم پرقومی خزانے کی بارش


































