8 کیسز میں ریلیف دیں تو عمران خان اچھے ہوجائینگے ن لیگ کی وزیر اعظم پر شدید تنقید کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حزب اختلاف میں شامل جماعتوں کی کوشش ہے کسی طرح انہیں این آر او مل جائے ، جس کے لیے اپوزیشن اداروں پر دباؤ ڈال رہی ہے ، کیوں کہ ان کا مقصد صرف ریلیف حاصل کرنا ہے۔ تفصیلات… Continue 23reading 8 کیسز میں ریلیف دیں تو عمران خان اچھے ہوجائینگے ن لیگ کی وزیر اعظم پر شدید تنقید کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

































