اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام جائے بھاڑ میں چیئرمین اوگرا کی تنخواہ 15 لاکھ روپے ماہانہ کرنے کا فیصلہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے چیئرمین اوگرا کی تنخواہ میں 150 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے ان کی تنخواہ 15 لاکھ روپے ماہانہ ہوجائے گی۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی شائع خبر کے مطابق سابق چیئرمین اوگرا کی ماہانہ تنخواہ 6 لاکھ روپےتھی۔ وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے

چیئرمین اوگرا کے عہدے کے لیے دوبارہ اشتہار دینے اور تنخواہ 15 لاکھ روپے ماہانہ کرنے کی تجویز پر غور کیا جائے گا۔اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن کے حکام کا کہنا ہے کہ تنخواہ کے اضافے سے اوگرا کی کارکردگی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے کیوں کہ اوگرا کے دیگر ارکان کی تنخواہ 6 لاکھ روپے ماہانہ ہے، جب کہ ان کی قابلیت اور تجربہ چیئرمین کے برابر ہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…