ہماری لوٹی ہوئی رقم فوری طور پر واپس کی جائے، وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہماری لوٹی ہوئی رقم فوری طور پر واپس کی جائے، یہ مطالبہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ سے کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے۔وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے پینل سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت کو کرپشن کے خاتمے… Continue 23reading ہماری لوٹی ہوئی رقم فوری طور پر واپس کی جائے، وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ




































