کیا واقعی فرانس سے پاکستانیوں کو نکالا جارہا ہے؟ زیر گردش خبروں کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی

2  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)بھارت فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے حوالے سے جعلی خبریں پھیلانے لگا،پاکستان نے فرانس میں پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے سے متعلق بھارتی جعلی خبروں کی تردید کر دی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی میڈیا اور جعلی ٹویٹر اکاؤنٹس سے پاکستانیوں کو فرانس سے نکالنے کی خبروں کو پھیلایا گیا ہے،بے بنیاد اور گمراہ کن معلومات واضح طور پر پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا مشین کا ایک ہاتھ ہے۔ترجمان نے کہاکہ فرانس میں موجود پاکستانی قانون کی پاسداری کررہے ہیں اور فرانسیسی معیشت میں مثبت کردار ادا کررہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حالیہ پیشرفتوں کے بعد ان کی طرف سے کسی قسم کی مشکلات کی کوئی شکایت نہیں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ پاکستانی سفارتخانہ پیرس کا آفیشل ٹویٹر اکائونٹ موجود ہے۔ کسی بھی معلومات کے لئے براہ کرم مذکورہ اکاؤنٹ کی پیروی کریں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…