چیئرمین نیب کے اثاثوں کی تفصیلات عوام کونہیں دی جاسکتیں انفارمیشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنا دیا، حیرت انگیزوجہ بھی بتا دی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان انفارمیشن کمیشن نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سمیت نیب افسران کے اثاثوں کی تفصیلات کے معاملے پر فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق چیئرمین نیب کے اثاثوں کی تفصیلات نہیں دی جاسکتیں۔ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے شہری کی درخواست پر چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سمیت نیب افسران کے اثاثوں کی تفصیلات… Continue 23reading چیئرمین نیب کے اثاثوں کی تفصیلات عوام کونہیں دی جاسکتیں انفارمیشن کمیشن نے اپنا فیصلہ سنا دیا، حیرت انگیزوجہ بھی بتا دی