پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کی بڑی کارروائی مولانا فضل الرحمن کا قریبی ساتھی گرفتار

datetime 24  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق ڈی ایف او موسیٰ خان کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نیب نے موسیٰ خان کو گرفتار کر لیا ہے ،سابق ڈی ایف او موسیٰ خان کا شمار مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے  ۔

ان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری نیب میں جاری ہے ۔ انہیں پشاور کے علاقے متنی سے حراست میں لیا گیاہے ۔گرفتاری کے بعد انہیں احتسا ب عدالت میں پیش کردیا گیا ہے ، یاد رہے کہ نیب نے مولانا فضل الرحمان کوبھی آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کے الزام میں یکم اکتوبر کو طلب کر رکھا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…