عثمان بزدار کی ٹیم پرقومی خزانے کی بارش

24  ستمبر‬‮  2020

لاہور(این این آئی) ایم این ایز، ایم پی ایز کو میونسپل پروگرام کے نام پر فنڈز کی فراہمی، کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام سے ہٹ کر فنڈز فراہم کیے گئے، حکومتی اراکین کے حلقوں میں منصوبوں کی فہرست سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میونسپل پروگرام 2019-20 میں تحریک انصاف کے ایم این اے اور ایم پی اے کے لیے 2 ارب 3 کروڑ کا پیکیج منظور کیا گیا تھا، جس میں پی ایم ایس پی میں ایم این اے کے حلقے کے لیے ساڑھے پانچ کروڑ روپے اور ایم پی اے کے لیے 4 کروڑ 15 لاکھ روپے دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹرحماد حیدر، شفقت محمود کے حلقے کو ساڑھے پانچ پانچ کروڑ روپے دیئے گئے، عبدالعلیم خان، یاسمین راشد اور اعجاز چودھری کو بھی ساڑھے پانچ کروڑ فی حلقہ دیئے گئے، ملک کرامت کھوکھر کو پی ایم ایس پی پروگرام میں 1 کروڑ 80 لاکھ روپے، میاں اسلم اقبال، ڈاکٹر مراد راس، میاں محمود الرشید، ملک ندیم بارا، نذیر چوہان اور ملک اسد کھوکھر کو فی حلقہ سوا چار کروڑ روپے دیئے گئے ہیں، زبیر نیازی، ارشاد ڈوگر، محمد شعیب صدیقی، بلال اسلم بھٹی اور منشا سندھو کو بھی سوا چار کروڑ روپے فی حلقہ دیئے گئے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…