اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

گرفتاریوں کا سیزن ٹوشروع ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

گرفتاریوں کا سیزن ٹوشروع ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے گرفتاریوں کا سیزن ٹو شروع ہونے والا ہے، ہم گرفتاریوں کے سیزن ٹو کے لئے بھی تیار ہیں، عمران خان کی نالائقی پر قومی اداروں کا وقار قربان ہو رہا ہے ،عمران خان کے وزرا بار بار قومی اداروں… Continue 23reading گرفتاریوں کا سیزن ٹوشروع ن لیگ نے تہلکہ خیز اعلان کردیا

ہرسال 18 اکتوبر کو مزار قائد پر جا کر ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگائوں گا’ کیپٹن (ر) صفدرکا لاہور واپسی پر دبنگ اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

ہرسال 18 اکتوبر کو مزار قائد پر جا کر ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگائوں گا’ کیپٹن (ر) صفدرکا لاہور واپسی پر دبنگ اعلان

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ مقدمات سے ڈرنے اور گھبرانے والے نہیں ہیں،ووٹ کو عزت دو کی تحریک نہیں روکی ،ماں کواپنی تکلیف بتانا اور ماں زندہ باد کہنا کوئی جرم نہیں ہے ،فاطمہ جناح نے ووٹ کی عظمت کی بات کہی تھی۔ عدالت… Continue 23reading ہرسال 18 اکتوبر کو مزار قائد پر جا کر ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگائوں گا’ کیپٹن (ر) صفدرکا لاہور واپسی پر دبنگ اعلان

عمران خان نے جو کہا کردکھایا شہبازشریف کو جیل میں حاصل سہولیات ختم اپوزیشن لیڈر عام قیدیوں کی طرح رہیں گے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان نے جو کہا کردکھایا شہبازشریف کو جیل میں حاصل سہولیات ختم اپوزیشن لیڈر عام قیدیوں کی طرح رہیں گے

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )اپوزیشن لیڈر اورمسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے لیے جیل کی سہولیات ختم ،عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قائد حزب اختلاف کو بیرک نمبر دو میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جہاں شہباز شریف کو جیل میں عام… Continue 23reading عمران خان نے جو کہا کردکھایا شہبازشریف کو جیل میں حاصل سہولیات ختم اپوزیشن لیڈر عام قیدیوں کی طرح رہیں گے

حکومتی کامیابیوں اور معاشی ترقی کی میڈیا پر تشہیر کیوں نہیں ہوتی؟ وزیراعظم وزرا ء پر برس پڑے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

حکومتی کامیابیوں اور معاشی ترقی کی میڈیا پر تشہیر کیوں نہیں ہوتی؟ وزیراعظم وزرا ء پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معاشی کامیابیوں کی میڈیا کے ذریعے تشہیر نہ ہونے پر وزیر اعظم عمران خان معاشی ٹیم پر برہم ، مشیر خزانہ ،معاشی ٹیم کو میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے مشیر خزانہ اور معاشی ٹیم کو حکومت کی… Continue 23reading حکومتی کامیابیوں اور معاشی ترقی کی میڈیا پر تشہیر کیوں نہیں ہوتی؟ وزیراعظم وزرا ء پر برس پڑے

ملک میں مڈٹرم انتخابات کی پیشگوئی کردی گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

ملک میں مڈٹرم انتخابات کی پیشگوئی کردی گئی

ملتان (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ دسمبر میں تبدیلی آئیگی اور مڈ ٹرم انتخابات دیوار پر لکھے جاچکے ہیں۔اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہاکہ مڈٹرم انتخابات دیوار پرلکھے ہوئے ہیں، ملک میں سیاسی بحران گہرا ہوتا جارہا ہے ۔… Continue 23reading ملک میں مڈٹرم انتخابات کی پیشگوئی کردی گئی

آپ پاکستان آجائیں یا ہمیں لندن بلالیں ، ہم اس بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ن لیگ کے سینئر ارکان نے نوازشریف کے بیانیے سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

آپ پاکستان آجائیں یا ہمیں لندن بلالیں ، ہم اس بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ن لیگ کے سینئر ارکان نے نوازشریف کے بیانیے سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ میری اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے ارکان اب خائف ہیں اور انہوں نے اپنی قیادت سے درخواست کی ہے کہ خود پاکستان آ جائیں یا پھر ہمیں بھی لندن بلا لیں کیونکہ اس بیانیہ کا بوجھ… Continue 23reading آپ پاکستان آجائیں یا ہمیں لندن بلالیں ، ہم اس بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ن لیگ کے سینئر ارکان نے نوازشریف کے بیانیے سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا

بوسنیا کے صدر نے عین موقع پردورہ پاکستان منسوخ کردیا،وجہ کیا بنی ؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

بوسنیا کے صدر نے عین موقع پردورہ پاکستان منسوخ کردیا،وجہ کیا بنی ؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد( آن لائن)بوسنیا کے صدر نے وفد میں شامل ایک وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر دورہ پاکستان کو منسوخ کر دیا ۔سفارتی ذرائع کے مطابق بوسنیا کے صدر نے 21اکتوبر سے پاکستان کا تین روزہ دورہ کرنا تھا تاہم بوسنیا کے صدر کے دور پاکستان کی نئی تاریخوں کا تعین جلد کیا… Continue 23reading بوسنیا کے صدر نے عین موقع پردورہ پاکستان منسوخ کردیا،وجہ کیا بنی ؟تفصیلات سامنے آگئیں

تحریک انصاف حکومت کا 17 ارب ڈالر کا نیا قرض لینے کا انکشاف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

تحریک انصاف حکومت کا 17 ارب ڈالر کا نیا قرض لینے کا انکشاف

کراچی ( آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ستمبر 2018 کو بیرونی قرض 96 ارب ڈالر تھے،موجودہ حکومت نے 17 ارب ڈالر کا نیا غیرملکی قرض لیا،جس سے 30 جون 2020 تک بیرونی قرض کاحجم113 ارب ڈالررہا۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ستمبر 2018 کو بیرونی قرض 96 ارب… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت کا 17 ارب ڈالر کا نیا قرض لینے کا انکشاف

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بھرتیوں کے نام پرجعل سازی کا انکشاف

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بھرتیوں کے نام پرجعل سازی کا انکشاف

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)میں بھرتیوں کے نام پرجعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن میں بھرتیوں کے نام پر کی جانے والی جعل سازی کے تحت متعدد شہریوں کو جعلی تقررنامے (اپوائنٹمنٹ لیٹرز)جاری کردیئے گئے ہیں ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مبینہ بھرتیوں سے متعلق جاری… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بھرتیوں کے نام پرجعل سازی کا انکشاف

1 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 3,661