عمران خان کھیل سے باہر ”بڑوں ”کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں مریم نوازنے کراچی جانے سے پہلے بڑا بیان داغ دیا
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر ایک ہارے ہوئے شخص کی تقریر تھی ،” بڑوں ” کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں ،نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان آپ کھیل نہیں آپ اس سے باہر ہو۔ پہلے بھی… Continue 23reading عمران خان کھیل سے باہر ”بڑوں ”کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں مریم نوازنے کراچی جانے سے پہلے بڑا بیان داغ دیا






























