ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلنے کیلئے تیار وزیر تعلیم شفقت محمود کا این سی او سی میں دیا گیا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے کہا ہے کہ دو شعبوں میں تعلیمی اداروں کو کھولنا بنیادی چیلنج ہے ،تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے کے بعد کیا جائیگا۔ جمعرات کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا ملک میں تعلیمی ادارے کھولنے پر یک… Continue 23reading ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلنے کیلئے تیار وزیر تعلیم شفقت محمود کا این سی او سی میں دیا گیا اہم بیان سامنے آگیا




































