معیشت مستحکم ، فوج کے اخراجات منجمد،مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر تحریک انصا ف کی حکومت نے 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھ دی
اسلام آباد ( آن لائن)تحریک انصاف کی حکومت نے اپنی 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھتے ہوئے نوید سنائی ہے کہ پاکستانی معیشت بحرانوں سے نکل آئی ہے ،جمہوریت میں حکومت عوام کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے، ہم ذاتی مفادات کے لیے سیاست نہیں کرتے،عمران خان کا مقصد صرف اور صرف فلاحی ریاست کا… Continue 23reading معیشت مستحکم ، فوج کے اخراجات منجمد،مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر تحریک انصا ف کی حکومت نے 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھ دی



































