سی ایس ایس امتحانات 2021 کیلئے رجسٹریشن شروع آخری تاریخ کا بھی اعلان
اسلام آباد (این این آئی)سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس) 2021 کے امتحانات کے لیے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز پیر سے ہوگیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ 5 اکتوبر 2020 سے آن لائن رجسٹریشن کراسکتے… Continue 23reading سی ایس ایس امتحانات 2021 کیلئے رجسٹریشن شروع آخری تاریخ کا بھی اعلان































