نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا، تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد (این این آئی) العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیلوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیاہے جس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ عدالت نے کہاکہ دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر محمد مبشر خان، قونصل… Continue 23reading نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا، تحریری حکم نامہ جاری