وزیراعظم عمران خان ترقی پذیر ممالک کی سب سے موثر آواز بن گئے اقوام متحدہ میں بھی ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی ، صدارت سونپ دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ میں بھی ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی کریں گے، معاون خصوصی ملک امین اسلم نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ تمام ممالک ماحولیات کا آئندہ دس سالہ ایجنڈا پیش کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ترقی پذیر ممالک کی سب سے موثر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان ترقی پذیر ممالک کی سب سے موثر آواز بن گئے اقوام متحدہ میں بھی ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی ، صدارت سونپ دی گئی