گیس کے بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین پر بجلیاں گرادیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ای سی سی نے گیس میٹرز رینٹ20 سے بڑھا کر 40 روپے کردیا،صارفین سے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کے پرانے واجبات بھی وصول کرنے کافیصلہ کیا گیا،اجلاس میں جے آئی ڈی سی کے ایک تہائی واجبات بھی وصول کرنے کافیصلہ سامنے آیا ہے۔حکام وزارت خزانہ نے… Continue 23reading گیس کے بھاری بلوں کیلئے ہو جائیں تیار وفاقی حکومت نے گھریلو صارفین پر بجلیاں گرادیں

































