ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

یکم اکتوبر سے پٹرولیم قیمتوں میں حیرت انگیز کمی متوقع

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

یکم اکتوبر سے پٹرولیم قیمتوں میں حیرت انگیز کمی متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یکم اکتوبر سے پٹرولیم  قیمتوں میں 3 سے 4 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ، نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کیلئے سفارشات وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہیں۔اوگرا نے یکم اکتوبرسے حکومت کو پٹرول اور ڈیز ل کی قیمتوں میں کمی… Continue 23reading یکم اکتوبر سے پٹرولیم قیمتوں میں حیرت انگیز کمی متوقع

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو بھی طلب کرلیا ممکنہ گرفتاری سے پہلے حکومت کو سنگین دھمکی دے ڈالی

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو بھی طلب کرلیا ممکنہ گرفتاری سے پہلے حکومت کو سنگین دھمکی دے ڈالی

راولپنڈی،اسلام آباد ( آن لائن ) قومی احتساب بیورو نے کل مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا ہے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کوکل ایم ڈی منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن تعیناتی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کو تعیناتی کا تمام… Continue 23reading نیب نے شاہد خاقان عباسی کو بھی طلب کرلیا ممکنہ گرفتاری سے پہلے حکومت کو سنگین دھمکی دے ڈالی

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، عدالت نے گرفتار ملزم شفقت حسین سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، عدالت نے گرفتار ملزم شفقت حسین سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس میں گرفتار ملزم شفقت حسین کی شناخت پریڈ کرانے کے لیے مہلت دیدی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سماعت کی ۔ تفتیشی افسر نے جج کے سامنے پیش ہو کر استدعا کی کہ… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس، عدالت نے گرفتار ملزم شفقت حسین سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد انکے صاحبزادے کا بیان سامنے آگیا، پی ٹی آئی حکومت کو للکار دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2020

شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد انکے صاحبزادے کا بیان سامنے آگیا، پی ٹی آئی حکومت کو للکار دیا

لندن(آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد ان کے صاحبزادے سلمان شہباز کا بیان بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم نہ گھبرانے والے ہیں اور نہ ڈرنے والے ہیں ۔ پہلے بھی سرخرو ہوئے ، دوبارہ بھی عوام… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد انکے صاحبزادے کا بیان سامنے آگیا، پی ٹی آئی حکومت کو للکار دیا

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں نہیں جھکایا جا سکتا،فیصلہ کس بات کی توثیق ہے؟ نواز شریف کا خصوصی پیغام

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں نہیں جھکایا جا سکتا،فیصلہ کس بات کی توثیق ہے؟ نواز شریف کا خصوصی پیغام

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو گرفتار کر کے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی کی قرار داد کی توسیع کی ہے،کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں نہیں جھکایا جا سکتا،اے پی… Continue 23reading کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں نہیں جھکایا جا سکتا،فیصلہ کس بات کی توثیق ہے؟ نواز شریف کا خصوصی پیغام

نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے شہباز شریف کی گرفتاری کو افسوس ناک دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو گرفتار کرنے کی صرف ایک وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے بھائی نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑا، مجھے بھی گرفتار کرنا… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کر دیا گیا

شہر یار آفریدی سے دونوں وزارتیں واپس لے لی گئیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

شہر یار آفریدی سے دونوں وزارتیں واپس لے لی گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہریار آفریدی سے وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت نارکوٹکس اور سیفران کا قلمدان واپس لے لیا گیا، شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی برقرار رہیں گے، شہریار آفریدی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading شہر یار آفریدی سے دونوں وزارتیں واپس لے لی گئیں

نواز شریف کو سزا دلوانے والے نیب پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دیدیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

نواز شریف کو سزا دلوانے والے نیب پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کو سزا دلوانے والے قومی احتساب بیورو (نیب) کے اسپیشل پراسیکیوٹر مستعفی ہوگئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ واثق ملک نے کہا کہ وہ چیئرمین نیب کو اپنا استعفیٰ بھجوا چکے ہیں۔دوسری جانب نیب حکام نے بتایا کہ واثق ملک… Continue 23reading نواز شریف کو سزا دلوانے والے نیب پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دیدیا

ضمانت مسترد، شہباز شریف کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

ضمانت مسترد، شہباز شریف کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

لاہور( آن لائن )لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کو مستردکردیاجس کے بعد صدر ن لیگ شہباز شریف کو گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ لاہورہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ اورآمدن سے زائداثاثوں کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی،جسٹس سرداراحمدنعیم،جسٹس فاروق حیدرپرمشتمل بنچ نے سماعت کی، شہبازشریف کی… Continue 23reading ضمانت مسترد، شہباز شریف کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

1 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 3,661