بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد انکے صاحبزادے کا بیان سامنے آگیا، پی ٹی آئی حکومت کو للکار دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد ان کے صاحبزادے سلمان شہباز کا بیان بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم نہ گھبرانے والے ہیں اور نہ ڈرنے والے ہیں ۔

پہلے بھی سرخرو ہوئے ، دوبارہ بھی عوام کی عدالت میں سروخروہوں گے ، شہباز شریف نے گرفتاری سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ نیب نیازی گٹھ جوڑ ہے، جوکہ ثابت ہوچکا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ عمران خان ایک سلیکٹیڈ وزیراعظم ہیں جو بری طرح سے ناکام ہوچکے ہیں،اور جو انہوں نے وعدے کیے تھے، قوم کے ساتھ جھوٹ بولے تھے کہ وہ ایک کروڑ نوکریاں دیں گے،پچاس لاکھ گھر بنائیں گے، دودھ اور شہر کی نہریں بہائیں گے، اس سب سے ناکامیوں کے بعد وہ ملک و قوم کی توجہ ہٹانے کے لیے ان اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں، لیکن ہم پہلے بھی عوام کی عدالت میں سرخرو ہوئے، ہم نہ گھبرانے والے ہیں اور نہ ڈرنے والے ہیں، دوبارہ بھی عوام کی عدالت میں سروخروہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…