نواز شریف کا کبھی امام خمینی سے موازنہ نہیں کیا سابق وزیر اعظم کے ترجمان نے دعویٰ بے بنیاد قرار دیدیا

11  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوازشریف کا کبھی امام خمینی سے موازانہ نہیں کیا، صرف کہا تھا آیت اللہ خمینی نے بھی باہر رہ کر جدوجہد کی تھی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ مریم نواز باہر نکلنے اور جیل جانے کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہاکہ دو سالوں کے اندر اس حکومت نے پانچ مرتبہ ایف بی آر

کے چیئرمین کو تبدیل کیا گیا ہے انہوں نے اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔لیگی رہنما نے کہا کہ مریم نواز کہ چکی ہیں کہ حکومت کے پاس پڑا ہوا میرا پاس پورٹ جلا دیں مگر ہم ان سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، یہ لوگ ہمارے خلاف غداری کے مقدمے قائم کر رہے ہیں جن سے ہمار آدھا کام اذسان ہو گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…