جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی نااہلی ختم کی جائے گی پھر وہ وزیراعظم بنیں گے،محمد زبیر

datetime 8  جون‬‮  2023

نواز شریف کی نااہلی ختم کی جائے گی پھر وہ وزیراعظم بنیں گے،محمد زبیر

کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینئررہنما اور سابق گورنرسندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی ختم کی جائے گی پھر وہ وزیراعظم بنیں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کو ہونا چاہیے مجھے معلوم ہے کہ وہ نااہل ہیں لیکن ن لیگ چاہتی… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی ختم کی جائے گی پھر وہ وزیراعظم بنیں گے،محمد زبیر

85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی اسے سپورٹ نہیں کر سکتا، لیگی رہنمامحمد زبیربھی پھٹ پڑے

datetime 21  فروری‬‮  2023

85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی اسے سپورٹ نہیں کر سکتا، لیگی رہنمامحمد زبیربھی پھٹ پڑے

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد زبیر نے وفاقی کابینہ کے حجم پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی بھی اسے سپورٹ نہیں کرسکتا۔ایک انٹرویو میں محمد زبیر نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں امیروں کو زیادہ بوجھ برداشت کرنا چاہیے اور آئی ایم ایف بھی یہی… Continue 23reading 85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی اسے سپورٹ نہیں کر سکتا، لیگی رہنمامحمد زبیربھی پھٹ پڑے

اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں، ن لیگی رہنما محمد زبیر بھی پھٹ پڑے

datetime 28  جنوری‬‮  2023

اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں، ن لیگی رہنما محمد زبیر بھی پھٹ پڑے

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں ہے۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ ان سے منسوب غلط خبر دی گئی جس میں کہا گیا پارٹی ڈار صاحب کی پر فارمنس سے… Continue 23reading اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں، ن لیگی رہنما محمد زبیر بھی پھٹ پڑے

پیغمبر اسلام سے متعلق بیان منظر عام پر لانے والے مسلمان صحافی محمد زبیر گرفتار

datetime 28  جون‬‮  2022

پیغمبر اسلام سے متعلق بیان منظر عام پر لانے والے مسلمان صحافی محمد زبیر گرفتار

نئی دہلی (آئی این پی)دہلی پولیس نے حقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز (AltNews) کے بانی صحافی محمد زبیر کو ان کی 2018 کی ایک متنازع ٹوئٹ میں مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور دشمنی کو فروغ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ متعدد کانگریس رہنماؤں نے محمد زبیر… Continue 23reading پیغمبر اسلام سے متعلق بیان منظر عام پر لانے والے مسلمان صحافی محمد زبیر گرفتار

شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، بڑا دعویٰ کردیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، بڑا دعویٰ کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پہلے سیلیکٹڈ تھے اب سابق وزیراعظم ہوچکے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کو بحران میں ڈال… Continue 23reading شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، بڑا دعویٰ کردیا گیا

لیگی رہنما محمد زبیر کا حکومتی ارکان کی حمایت کے حوالے سے ایک اور دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2022

لیگی رہنما محمد زبیر کا حکومتی ارکان کی حمایت کے حوالے سے ایک اور دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی ، این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زیبر نے ایک بار پھر حکومت کو حاصل ارکان کی حمایت کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمد زبیر کا کہنا تھا کہ عمران خان اکثریت کھوچکے… Continue 23reading لیگی رہنما محمد زبیر کا حکومتی ارکان کی حمایت کے حوالے سے ایک اور دعویٰ

عمران خان کو کتنے اراکین کی حمایت حاصل ہے؟ محمد زبیر نے تعداد بتا دی

datetime 19  مارچ‬‮  2022

عمران خان کو کتنے اراکین کی حمایت حاصل ہے؟ محمد زبیر نے تعداد بتا دی

اسلام آباد (این این آئی ، آن لائن)سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی میں اکثریت کھو چکے ہیں اور انہیں 179 ممبران کی حمایت حاصل نہیں ہے۔رہنما ن لیگ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کے ذریعے وزیراعظم عمران… Continue 23reading عمران خان کو کتنے اراکین کی حمایت حاصل ہے؟ محمد زبیر نے تعداد بتا دی

حکومت جاتے جاتے اگلی حکومت کے لیے ایٹم بم بچھا کر جارہی ہے،محمد زبیر

datetime 14  مارچ‬‮  2022

حکومت جاتے جاتے اگلی حکومت کے لیے ایٹم بم بچھا کر جارہی ہے،محمد زبیر

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف اور نائب صدر مریم نوازکے ترجمان اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر،سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ(ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری مفتاح اسماعیل نے کہاہے حکومت جاتے جاتے آئی ایم ایف سے ڈیل توڑ رہی ہے، اگلی حکومت کے لیے ایٹم بم بچھا کر جارہی… Continue 23reading حکومت جاتے جاتے اگلی حکومت کے لیے ایٹم بم بچھا کر جارہی ہے،محمد زبیر

من پسند چینلز میں اشتہارات تقسیم کیے ٗ ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے اعتراف کر لیا

datetime 4  جنوری‬‮  2022

من پسند چینلز میں اشتہارات تقسیم کیے ٗ ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے من پسند ٹی وی چینلز کو اشتہارات دینے کا اعتراف کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ اینکرز ن لیگ حکومت کے خلاف کنٹینر پر… Continue 23reading من پسند چینلز میں اشتہارات تقسیم کیے ٗ ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے اعتراف کر لیا

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8