جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے وزیر نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی دعوت دی تھی خواجہ آصف کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے وفاقی وزیر نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی دعوت دی تھی۔ خواجہ آصف کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ کوئی ان سے پوچھے کہ وہ کونسا وزیر تھا جس نے لندن میں ٹیلی فون کیا تھا۔

روزنامہ جنگ میں شائع فخر درانی کی خبر کے مطابق ن لیگ کے رہنما خواجہ محمد آصف نے اسی بات کی تصدیق کی ہے جو تین ماہ قبل انصار عباسی نے کی تھی کہ پی ٹی آئی کے ایک موجودہ وفاقی وزیر نے ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کو مدعو کیا تھا تاکہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لاسکیں۔ ٹوئٹر پر ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے ایک وفاقی وزیر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما نے ن لیگ کی قیادت سے کچھ عرصہ قبل لندن میں رابطہ کیا تھا۔ خواجہ آصف کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ کوئی ان سے پوچھے کہ وہ کونسا وزیر تھا جس نے لندن میں ٹیلی فون کیا تھا اور کہا تھا کہ اسے 11-12 پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…