جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عوام کو 440 وولٹ کا جھٹکا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) حکومت نے کراچی والوں کے لیے بجلی 2.89 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی، کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق یکم ستمبر 2020 سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف

بڑھا دیا اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹیرف میں ایک روپے نو پیسے سے دو روپے نواسی پیسے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے،اضافے کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف دیگر بجلی کمپنیوں کے برابر ہو گیا۔ نوٹفیکیشن کے مطابق کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق یکم ستمبر 2020 سے ہوگا۔ کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری نیپرا نے دی تھی، جس کے بعد مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ٹیرف میں 2 روپے 89 پیسے تک اضافے کی منظوری دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…