جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا ملزمان پولیس اور ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟چیف جسٹس گلزار احمد شدید برہم

datetime 12  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پولیس کے بڑے بڑے افسر ملزمان کے سامنے بے بس ہیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ام رباب چانڈیو کے

اہلخانہ کے قتل کے ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے مفرور ملزمان کی عدم گرفتاری پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔عدالت نے ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم شیخ کی سخت سرزنش کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا آپ خود کبھی ملزمان کو گرفتار کرنے گئے ہیں؟ اس پر نعیم شیخ نے بتایا کہ جگہ دیکھی ہوئی ہے کبھی ملزمان کے پیچھے نہیں گیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ملزمان کے پیچھے نہ جانے اور دفتر بیٹھنے پر آپ سے نمٹتے ہیں، کیا ملزمان پولیس اور ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟ کیا حیدرآباد پولیس کی ساری نفری بیکار ہے؟ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ پولیس افسران دفاتر سے باہر ہی نہیں نکلتے اور پولیس کے بڑے بڑے افسر ملزمان کے سامنے بے بس ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…