کیا ملزمان پولیس اور ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟چیف جسٹس گلزار احمد شدید برہم
اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پولیس کے بڑے بڑے افسر ملزمان کے سامنے بے بس ہیں۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کے قتل کے ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے… Continue 23reading کیا ملزمان پولیس اور ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں؟چیف جسٹس گلزار احمد شدید برہم