پیپلز پارٹی( ن) لیگ کو مزید سرپرائز دینے کو تیار بلاول بھٹو کے اچانک رویے میں تبدیلی کی اصل وجہ تو اب سامنے اْئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن و سینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹون ذرا ہلکی رکھی ہے اور وہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیانیہ سے قطع تعلق کررہے ہیں، کیونکہ گزشتہ چند روز میں دیکھا گیا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی کے لب و لہجہ میں تبدیلی آرہی ہے،… Continue 23reading پیپلز پارٹی( ن) لیگ کو مزید سرپرائز دینے کو تیار بلاول بھٹو کے اچانک رویے میں تبدیلی کی اصل وجہ تو اب سامنے اْئی



































