کرونا کی دوسری لہر شادی ہالز کن کن شہروں میں بندہوں گے؟ گائیڈلائنز جاری،20نومبر سے نافذالعمل
اسلام آباد ( آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے شادی ہالز کے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق شادی کی تقریبات کے متعلق گائیڈلائنزکانفاذ20نومبرسے مخصوص شہروں کے مخصوص علاقوں پر ہوگا۔پنجاب کے7 اور سندھ کے2شہروں میں شادی گائیڈ لائنز نافذالعمل ہوں گی۔ بلوچستان1 اور خیبرپختونخوا… Continue 23reading کرونا کی دوسری لہر شادی ہالز کن کن شہروں میں بندہوں گے؟ گائیڈلائنز جاری،20نومبر سے نافذالعمل



































