وفاقی کابینہ اجلاس،بڑے فیصلوں کی منظوری اہم حکومتی اتحادی جماعت ڈٹ گئی ، بڑا فیصلہ قبول کرنے سے انکار
اسلام آباد(آن لائن )وفاقی کابینہ نے چھٹی مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کی منظوری دیدی جبکہ ایم کیو ایم نے مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دوبار ہ مردم شماری کرانے کا مطالبہ کردیا۔کابینہ نے الیکٹرک وہیکل پالیسی اور موبائل مینوفیکچرنگ پالیسی کی منظوری دے دی ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان… Continue 23reading وفاقی کابینہ اجلاس،بڑے فیصلوں کی منظوری اہم حکومتی اتحادی جماعت ڈٹ گئی ، بڑا فیصلہ قبول کرنے سے انکار






























