عدالت نے نواز شریف کو اہم کیس میں بری کردیا
اسلام آباد (این این آئی) عدالت نے پارلیمنٹ دھرنا کیس میں شاہ محمود قریشی کی مدعیت میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا تے ہوئے سابق وزیر نوازشریف، سابق وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ضلعی انتظامیہ کیخلاف 302 کا مقدمہ خارج کردیا۔ جمعرات کو اسلام آباد کی عدالت نے … Continue 23reading عدالت نے نواز شریف کو اہم کیس میں بری کردیا


































