اسرائیل کبھی نہیں گیا زلفی بخاری نے الزامات لگانے والوں کیخلاف تہلکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے اپنے دورہ اسرائیل کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی بھی اسرائیل نہیں گیا جن لوگوں نے جھوٹا اور من گھڑت الزام لگا یا ہے ان کو لندن کے وکلاء کے ذریعے لیگل نوٹس بھجوائوں گا… Continue 23reading اسرائیل کبھی نہیں گیا زلفی بخاری نے الزامات لگانے والوں کیخلاف تہلکہ خیز اعلان کردیا

































