پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

عدالت نے نواز شریف کو اہم کیس میں بری کردیا‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) عدالت نے پارلیمنٹ دھرنا کیس میں شاہ محمود قریشی کی مدعیت میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا تے ہوئے سابق وزیر نوازشریف، سابق وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان

،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ضلعی انتظامیہ کیخلاف 302 کا مقدمہ خارج کردیا۔ جمعرات کو اسلام آباد کی  عدالت نے  پارلیمنٹ دھرنا کیس میں پی ٹی آئی کارکنان کی ہلاکتوں سے متعلق شاہ محمود قریشی کی مدعیت میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا۔ فیصلہ  عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے سنایا۔2014 کے دھرنوں کے دوران نواز شریف کے خلاف 302 کا مقدمہ کیا گیا تھا۔عدالت نیتھانہ سیکرٹریٹ کی جانب سے اخراج رپورٹ پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اخراج رپورٹ پر نوازشریف، شہباز شریف، چوہدری نثار علی خان اور ضلعی انتظامیہ کو کیس خارج کر دیا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…