مذاکرات نوشتہ دیوار، ایسا نہ ہو بعد میں عمران خان کو کہنا پڑے کہ ۔۔۔ شہبازشریف سے ملاقات کے بعد محمد علی درانی کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اطلاعات ،مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما محمد علی درانی نے کہا ہے کہ مذاکرات نوشتہ دیوار ہیں، ایسا نہ ہو سال بھر بعد وزیراعظم کو کہنا پڑے کہ مذاکرات نہ کرنا ہماری غلطی تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد علی درانی نے کہا کہ (ن) لیگ،… Continue 23reading مذاکرات نوشتہ دیوار، ایسا نہ ہو بعد میں عمران خان کو کہنا پڑے کہ ۔۔۔ شہبازشریف سے ملاقات کے بعد محمد علی درانی کھل کر بول پڑے































