حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بجلی کی قیمت میں 18 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔پیر کو جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 18 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا،بجلی کا اوسط ٹیرف 13 روپے 35 پیسے سے بڑھ کر 13 روپے 53 پیسے فی یونٹ ہو گیا،ماہانہ 300 یونٹ تک… Continue 23reading حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا






























