کرونا وائرس سے مزید 58 پاکستانی شہری جاں بحق 1853 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کرونا وائرس سے مزید 58افراد جاں بحق اور 1853کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوئے ۔ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 1853 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ۔ملک بھر… Continue 23reading کرونا وائرس سے مزید 58 پاکستانی شہری جاں بحق 1853 نئے کیسز رپورٹ






























