آدھے گھنٹے میں استعفیٰ قبول کرو جن 2لیگی اراکین نے استعفے دئیے ابتدا ہی ان سے کی جائے ، وزیر اعظم نے سپیکر کو ہدایات دیدیں
اسلام آباد(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے مسلم لیگ (ن )کے استعفوں پر جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی اور محمد سجاد کے استعفوں کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ہوئی جس میں استعفوں سے متعلق… Continue 23reading آدھے گھنٹے میں استعفیٰ قبول کرو جن 2لیگی اراکین نے استعفے دئیے ابتدا ہی ان سے کی جائے ، وزیر اعظم نے سپیکر کو ہدایات دیدیں

































