جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پاک سعودی عرب تعلقات میں بڑی پیشرفت، اگلے ماہ اہم سعودی وفد کی پاکستان آمد کی تصدیق

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات میں اہم پیش رفت ہو ئی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ جنوری میں پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کے ہمراہ سعودی کمپنیوں

کے سربراہان اور تاجروں کا وفد بھی ہوگا،وفد میں کنگ سلمان کے بیٹے سعودی وزیرتوانائی عبدالعزیز بن سلمان بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں سعودی آئل ریفانری لگانے پر بات چیت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب پہلے ہی پاکستان میں آئل ریفائنری لگانے کا وعدہ کرچکا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی وزیرخارجہ صدر،وزیراعظم اور وزیرخارجہ سے ملاقاتیں کریں گے،مشرق وسطی سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سعودی وزیرخارجہ کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بڑھانے پر بھی غور ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…