جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف اور راحیل شریفکے بارے میں عبد القادر بلوچ کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے سابق صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے بتا یا تھا کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف مدت ملازمت میں توسیع کے لیے پیچھے پڑ گئے تھے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں سابق رکن

قومی اسمبلی نے کہا کہ فوج کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد نوازشریف نے انہیں بتایا تھا کہ راحیل شریف ایکسٹینشن کے لیے پیچھے پڑگئے تھے۔انہوں نے کہا کہ راحیل شریف میرے سٹاف آفیسر رہے تھے اورمجھے ان سے بہت امیدیں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرے لیے بہت مایوسی کی بات تھی اور مجھے سن کر بہت عجیب لگا۔عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ نواز شریف کا کہنا تھا کہ جب ایک مرتبہ کہہ دیا جائے کہ توسیع نہیں ملنی تو پھر بار بار مطالبہ کیوں؟۔ایک سوال پر عبد القادر بلوچ نے بتا یا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے پارٹی میں شمولیت کے لیے پیغامات ملے اور اسی حوالے سے ایک وفد نے ان سے ملاقات بھی کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…