عدلیہ کیخلاف متنازعہ باتوں سے گریز کیا جائے یہ توہین عدالت ہے ، چیف جسٹس نے وارننگ دیدی

8  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس گلزار احمد کی جانب سے عوام میں عدلیہ مخالف بیانات دئیے جانے پر سخت ردعمل ۔ کراچی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا

تھا کہ عوام میں عدلیہ کے حوالے سے متنازعہ باتیں کی جاتی ہیں۔کہا جاتا ہے کہ صرف 2، 3 ججز ہی ہمت والے ہیں اور باقی ججز ہمت ہی نہیں رکھتے۔ایسا کہنا بالکل غلط ہے اور یہ توہین عدالت ہے۔ یہ کہنا کہ چند ججز نے دلیرانہ فیصلہ لکھا اور چند نے ڈر کر لکھا یہ غلط ہے۔ جسٹس گلزار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ سپریم کورٹ کا ہی ہوتا ہے۔ عوام میں عدلیہ مخالفت باتیں کرنے سے گریز کیا جائے۔ عدلیہ پر عوام بھروسہ کرتی ہے۔ اس قسم کی باتیں کرنے سے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچتا ہے۔ عدلیہ واحد ادارہ ہے جو اپنے فیصلوں سے پہچانی جاتی ہے۔ لہذا براہ مہربانی عدالتوں کو متنازعہ نہ بنائیں، تفریق پیدا نہ کی جائے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…