جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

چوبیس گھنٹوں میں تمام محصور پاکستانیوں کا انخلاءہو جائیگا، سر تاج عزیز

datetime 28  مارچ‬‮  2015

چوبیس گھنٹوں میں تمام محصور پاکستانیوں کا انخلاءہو جائیگا، سر تاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یمن میں محصور تمام پاکستانیوں کو24 گھنٹے کے اندر محفوظ انخلاءہو جائے گا ،انشاءاللہ تمام شہری خیریت سے پاکستان پہنچ جائیں گے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اس وقت یمن میںمجموعی طور پر… Continue 23reading چوبیس گھنٹوں میں تمام محصور پاکستانیوں کا انخلاءہو جائیگا، سر تاج عزیز

سعودی عرب نے پاکستانی وفد کو ریاض آنے سے کیوں روکا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب نے پاکستانی وفد کو ریاض آنے سے کیوں روکا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) جدہ نے اسلام آباد کی جانب سے اپنے تمام تر وسائل سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے استعمال کرنے کے بیان کی تعریف کی ہے اور اس دوران اس طرح کی پیش رفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے ممکن ہے کہ پاکستان اپنی فوج سعودی عرب نہ بھیجے۔ مقامی… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستانی وفد کو ریاض آنے سے کیوں روکا؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

یمن میں رات بھر بمباری ،نیند نہیں آتی ،ہمیں یہاں سے نکالا جائے ،ننھی بچیوں کی اپیل

datetime 28  مارچ‬‮  2015

یمن میں رات بھر بمباری ،نیند نہیں آتی ،ہمیں یہاں سے نکالا جائے ،ننھی بچیوں کی اپیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یمن میں محصور پاکستانیوں نے حکومت پاکستان سے انخلاءکیلئے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں مقیم تمام پاکستانیوں کو جلد از جلد نکالا جائے ،ہماری جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن میں محصور ڈاکٹر شمسی کی والدہ ہما نے بتایا کہ انہیں پاکستانی… Continue 23reading یمن میں رات بھر بمباری ،نیند نہیں آتی ،ہمیں یہاں سے نکالا جائے ،ننھی بچیوں کی اپیل

یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف بمباری جاری، برطانیہ نے بھی سعودی عرب کی حمایت کردی

datetime 28  مارچ‬‮  2015

یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف بمباری جاری، برطانیہ نے بھی سعودی عرب کی حمایت کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف بمباری مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی فضائی آپریشن میں سعودی عرب کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کی جانب سے مسلسل تیسرے روز بھی… Continue 23reading یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف بمباری جاری، برطانیہ نے بھی سعودی عرب کی حمایت کردی

نواز شریف کا نئے خیبر پختونخواہ کا مقصد میٹروبس چلانا ہے،عمران خان

datetime 28  مارچ‬‮  2015

نواز شریف کا نئے خیبر پختونخواہ کا مقصد میٹروبس چلانا ہے،عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا نئے خیبر پختونخواہ کا مقصد میٹروبس چلانا ہے، نواز شریف اور میری سوچ میں بہت فرق ہے، سڑکیں اور پل بنانے سے ملک ترقی کر سکتا ہے تو ملک ریاض کو وزیر اعظم بنا دیں ،چھ چھ باریاں لینی والی… Continue 23reading نواز شریف کا نئے خیبر پختونخواہ کا مقصد میٹروبس چلانا ہے،عمران خان

انانوےفیصد پاکستانی مادر وطن کی خاطر لڑنے کیلئے تیار ہیں ، گیلپ سروے

datetime 28  مارچ‬‮  2015

انانوےفیصد پاکستانی مادر وطن کی خاطر لڑنے کیلئے تیار ہیں ، گیلپ سروے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ون گیلپ انٹرنیشنل سروے میں کہا گیا ہے کہ 89فیصد پاکستانی مادر وطن کی خاطر لڑنے کیلئے تیار ہیں اور اس حوالے سے دنیا بھر کے ممالک میں پاکستان کا تیسرا نمبر ہے جن کے عوام اپنے ملک کے لیے مر مٹنے کیلئے تیار ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ون گیلپ سروے… Continue 23reading انانوےفیصد پاکستانی مادر وطن کی خاطر لڑنے کیلئے تیار ہیں ، گیلپ سروے

یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے دو طیارے روانگی کیلئے تیار

datetime 28  مارچ‬‮  2015

یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے دو طیارے روانگی کیلئے تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان وزیراعظم نے کہاہے کہ یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے وزیراعظم کی ہدایت پر ایکشن پلان ترتیب دے دیاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے کے دو طیارے روانگی کیلئے تیار ہیں۔یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے پلان ترتیب… Continue 23reading یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے دو طیارے روانگی کیلئے تیار

اقوام متحدہ کو مشرق وسطیٰ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنےچاہئیں، ملیحہ لودھی

datetime 28  مارچ‬‮  2015

اقوام متحدہ کو مشرق وسطیٰ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنےچاہئیں، ملیحہ لودھی

نیویارک (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو عالمی امن اور سلامتی کیلئے عراق ، شام ، یمن اور فلسطین کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے جس کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اقدامات کرنے چاہئیں۔اقوام متحدہ میں مشرق… Continue 23reading اقوام متحدہ کو مشرق وسطیٰ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرنےچاہئیں، ملیحہ لودھی

یمن میں مرکزی ائیر پورٹس بند اور راستے غیر محفوظ ہیں ،دفتر خارجہ

datetime 28  مارچ‬‮  2015

یمن میں مرکزی ائیر پورٹس بند اور راستے غیر محفوظ ہیں ،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن میں محصور پاکستانیوں سے مسلسل رابطے میں ہیں ،پاکستانی شہریوں کے انخلاءکیلئے یمن کے پڑوسی ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ہفتہ کے روز ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے مرکزی… Continue 23reading یمن میں مرکزی ائیر پورٹس بند اور راستے غیر محفوظ ہیں ،دفتر خارجہ