منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

انانوےفیصد پاکستانی مادر وطن کی خاطر لڑنے کیلئے تیار ہیں ، گیلپ سروے

datetime 28  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ون گیلپ انٹرنیشنل سروے میں کہا گیا ہے کہ 89فیصد پاکستانی مادر وطن کی خاطر لڑنے کیلئے تیار ہیں اور اس حوالے سے دنیا بھر کے ممالک میں پاکستان کا تیسرا نمبر ہے جن کے عوام اپنے ملک کے لیے مر مٹنے کیلئے تیار ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ون گیلپ سروے کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ 64ممالک میں سروے کے دوران 61فیصد کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ملک کی خاطر لڑنا چاہتے ہیں جبکہ 27فیصد نے کہا کہ وہ ایسا نہیں چاہتے تاہم ہر خطے میں فرق سامنے آیا ہے پاکستان ایسے ملکوں کی فہرست میں شامل تھا جہاں کے عوام اپنے ملک کے لئے مر مٹنا چاہتے ہیں فجی اور مراکو کے بعد پاکستان کا تیسرا نمبر ہے جن کے عوام اپنے ملک کی خاطر لڑنا چاہتے ہیں اپنے ملک کے لیے لڑنے کی خواہش رکھتے ہیں ممالک میں میناریجن سرفہرست جبکہ مغربی یورپ 25فیصد کے ساتھ سب سے کم سطح پر ہے رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے 75فیصد عوام اپنے ملک کے لئے لڑنا چاہتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…