جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

چوبیس گھنٹوں میں تمام محصور پاکستانیوں کا انخلاءہو جائیگا، سر تاج عزیز

datetime 28  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یمن میں محصور تمام پاکستانیوں کو24 گھنٹے کے اندر محفوظ انخلاءہو جائے گا ،انشاءاللہ تمام شہری خیریت سے پاکستان پہنچ جائیں گے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اس وقت یمن میںمجموعی طور پر 300 ہزار کے قریب پاکستانی محصور ہیںجو مختلف شہروں میں قیام پذیر ہیں ،پاکستانی سفارت خانہ ان پاکستانیوں شہریوں کے ساتھ رابطے میں ہے اور ان کو ایک جگہ ہی جگہ پر اکٹھا کرنے کیلئے اقدامات کررہا ہے ،مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے مزید کہا کہ یمن کے شہر عدن میں رہنے والے پاکستانیوں کو جپوتی کے ذریعے نکالا جائیگا ، انہوں نے کہا کہ صنعاءمیں پاکستانی سفارت خانے کے ساتھ مسلسل رابطہ ہے اور یمن کے تمام ہمسایہ ممالک سے بھی رابطے کررہے ہیں تا کہ یمن میں محصور پاکستانیوں کا انخلاء محفوظ طریقے سے کیا جاسکے اور اس حوالے سے بات چیت کا عمل مکمل ہو چکا ہے انخلاءمیں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…