منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کاہاضمہ خراب ہے

datetime 1  جون‬‮  2015

بھارت کاہاضمہ خراب ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے بھارتی حکومت کومنہ توڑ جواب دیا۔ان کاکہناتھاکہ بھارت پاکستان کی ترقی کوہضم نہیں کرپارہا۔انہوں نے کہاکہ بھارت کاہاضمہ قیام پاکستان سے ہی خراب ہے ۔وفاقی وزیراحسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا عمل بھارت کو راس نہیں آ رہا۔ اس… Continue 23reading بھارت کاہاضمہ خراب ہے

خیبرپختونخوا ،صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور گرفتاری سے بچنے کیلئے گھر سے فرار

datetime 1  جون‬‮  2015

خیبرپختونخوا ،صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور گرفتاری سے بچنے کیلئے گھر سے فرار

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کو گرفتاری دینے کا مشورہ دیا ہے جب کہ صوبائی وزیر نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا تاہم پولیس کی جانب سے گھر کا گھیراو¿ کرنے پر علی امین گنڈا پور فرار ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا ہے کہ علی امین گنڈاپور… Continue 23reading خیبرپختونخوا ،صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور گرفتاری سے بچنے کیلئے گھر سے فرار

خیبرپختونخوا میں ایک ہی روز بلدیاتی انتخابات صوبائی حکومت کی ضد پر کرائے، الیکشن کمیشن

datetime 1  جون‬‮  2015

خیبرپختونخوا میں ایک ہی روز بلدیاتی انتخابات صوبائی حکومت کی ضد پر کرائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات پر تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے صوبے بھر میں ایک ہی روز الیکشن کے انعقاد کو صوبائی حکومت کی ضد قراردیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات پر چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کے الزامات… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ایک ہی روز بلدیاتی انتخابات صوبائی حکومت کی ضد پر کرائے، الیکشن کمیشن

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن پر ڈاکا ڈالا گیا، مولانا فضل الرحمن

datetime 1  جون‬‮  2015

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن پر ڈاکا ڈالا گیا، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پولیس نے پی ٹی آئی کے غنڈوں کا تحفظ کرکے بدترین مثال قائم کی۔ پولیس نے اے این پی رہنماء میاں افتخار حسین کو جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کر لیا لیکن پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کو… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن پر ڈاکا ڈالا گیا، مولانا فضل الرحمن

میاں افتخار کو بیٹے کے قتل میں ملوث کیا، نہ ہی نامزد، مقتول کے والد کا عدالت میں بیان

datetime 1  جون‬‮  2015

میاں افتخار کو بیٹے کے قتل میں ملوث کیا، نہ ہی نامزد، مقتول کے والد کا عدالت میں بیان

نوشہرہ(نیوزڈیسک) نوشہرہ کی عدات میں جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکن فضل حبیب اللہ کے والد شیر عالم کے بیان کے بعد کیس نے ڈرامائی صورت اختیار کر لی ہے۔ شیر عالم نے عدالت میں بیان قلمبند کرواتے ہوئے میاں افتخار حسین کو قتل سے ہی بری الذمہ قرار دے دیا۔ دوسری… Continue 23reading میاں افتخار کو بیٹے کے قتل میں ملوث کیا، نہ ہی نامزد، مقتول کے والد کا عدالت میں بیان

نادرا اپنی رپورٹ میں ایاز صادق کو بچا رہا ہے، عمران خان

datetime 1  جون‬‮  2015

نادرا اپنی رپورٹ میں ایاز صادق کو بچا رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا اپنی رپورٹ میں ایاز صادق کو بچا رہا ہے جب کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا… Continue 23reading نادرا اپنی رپورٹ میں ایاز صادق کو بچا رہا ہے، عمران خان

وزیراعظم عوام سے براہ راست رابطہ کرینگے

datetime 1  جون‬‮  2015

وزیراعظم عوام سے براہ راست رابطہ کرینگے

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف عوامی مسائل کے حل کے لیے عوام سے براہ راست رابطہ کریں گے، اس حوالے سے جلد وزیراعظم عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔اس مہم کے تحت وزیراعظم شیڈول پروگرام کے مطابق چاروں صوبوں کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے اور کھلی کچہریوں سے خطاب کریں گے اور اپنے… Continue 23reading وزیراعظم عوام سے براہ راست رابطہ کرینگے

وزیراعظم نے مالی بجٹ 16-2015 کے سالانہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی

datetime 1  جون‬‮  2015

وزیراعظم نے مالی بجٹ 16-2015 کے سالانہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نوازشریف )وزیراعظم نے مالی بجٹ 16-2015 کے سالانہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وزیر اعظم نوازشریف کی زیرصدارت ہوا جس میں خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے گورنرز سمیت، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزرائے خزانہ سمیت وفاقی وزرا نے شرکت کی۔ اس موقع پراجلاس کو 15-2014 کے… Continue 23reading وزیراعظم نے مالی بجٹ 16-2015 کے سالانہ ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی

بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف 277 نشستوں کیساتھ سرفہرست ، اے این پی کا دوسرا نمبر

datetime 1  جون‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف 277 نشستوں کیساتھ سرفہرست ، اے این پی کا دوسرا نمبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف 277 نشستیں لے کر سرفہرست ، اے این پی 117 ، جے یو آئی ف نے 116 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ، نواز لیگ نے 98 اور جماعت اسلامی نے 78 نشستیں حاصل کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف 277 نشستوں کیساتھ سرفہرست ، اے این پی کا دوسرا نمبر