اب ہو گا دمادم مست قلندر پی ڈی ایم نے لانگ مارچ پروگرام کا شیڈول ترتیب دیدیا
سرگودھا(این این آئی)پی ڈی ایم کا لانگ مارچ شروع ہو کر 25 جنوری کو شہر اقتدار میں داخل ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نے لانگ مارچ پروگرام کا شیڈول ترتیب دے دیا گیا جس کے تحت مختلف اضلاع سے ہوتا ہوا لانگ مارچ 25 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گا جس میں سکھر سے… Continue 23reading اب ہو گا دمادم مست قلندر پی ڈی ایم نے لانگ مارچ پروگرام کا شیڈول ترتیب دیدیا




































