جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک /آئن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید سیکیورٹی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ پاکستان ڈیمو کریٹ جلسے کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ لیڈر پیغام دیتا ہے گلی گلی دعوت نامے نہیں دیتا ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کے جلسے کے بعداپوزیشن کو منہ کی کھانی پڑے گی ، ان کے جلسوںسے وزیراعظم کہیں نہیں جارہے، بلکہ یہ اپنی سیاست کو خود ختم کرتے جارہے ہیں ۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے سیاسی جنازے کو کوئی کندھا دینے کو بھی تیار نہ ہو گا۔اتوار کے روز پی ڈی ایم کے جلسے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فردوس عاشق اعوان نے لکھا کہ آج کا دن عوام کے محافظوں اورعوام دشمنوں میں فرق جاننے کا دن ہے۔حکومت دن رات شہریوں کو کورونا سے بچانے کے لیے مصروف عمل ہے لیکن پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا ٹولہ جلسے کی آڑ میں عوام کو کورونا کی دلدل میں دھکیلنے پر بضد ہے۔‎



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…