کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ کس دن پاکستان پہنچے گی؟ پی آئی اے نے ویکسین لانے کیلئے مفت خدمات فراہم کر دیں
لاہور،نیویارک( این این آئی، آن لائن)کورنا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچے گی،پی آئی اے نے کوروناویکسین لانے کیلئے مفت خدمات فراہم کر دیں۔بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کے خصوصی بوئنگ 777طیارے کے ذریعے چین کی جانب سے عطیہ کی گئی 5 لاکھ ویکسین وائلز پاکستان لائی جائیں گی ۔… Continue 23reading کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ کس دن پاکستان پہنچے گی؟ پی آئی اے نے ویکسین لانے کیلئے مفت خدمات فراہم کر دیں






























