ن لیگ کی حکومت میں چینی 52 روپے کلو تھی اسحاق ڈارنے شادیانے بجانے پر عمران خان کو آئینہ دکھا دیا
لندن ( آئی این پی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے چینی 52روپے فی کلو پر چھوڑی، پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور مافیاز کی سرپرستی اس قیمت کو 2سال میں 102روپے فی کلو پرلے گئی اور اب عمران نیازی اس قیمت کو 81روپے پر لانے کے… Continue 23reading ن لیگ کی حکومت میں چینی 52 روپے کلو تھی اسحاق ڈارنے شادیانے بجانے پر عمران خان کو آئینہ دکھا دیا


































