جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی حکومت میں چینی 52 روپے کلو تھی اسحاق ڈارنے شادیانے بجانے پر عمران خان کو آئینہ دکھا دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2020 |

لندن ( آئی این پی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے چینی 52روپے فی کلو پر چھوڑی، پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور مافیاز کی سرپرستی اس قیمت کو 2سال میں 102روپے فی کلو پرلے گئی اور اب عمران نیازی اس قیمت کو 81روپے پر لانے کے شادیانے بجا رہے ہیں . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں

اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے چینی 52روپے فی کلو پر چھوڑی، پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور مافیاز کی سرپرستی اس قیمت کو 2سال میں 102روپے فی کلو پرلے گئی اور اب عمران نیازی اس قیمت کو 81روپے پر لانے کے شادیانے بجا رہے ہیں.ایک جعلی کامیابی جو پاکستانی عوام کو 400ارب روپے کا چونا لگانے کے بعد حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…