جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

جو بھی حربہ اپنائیں، این آر او نہیں دوں گا، وزیراعظم عمران خان کا پی ڈی ایم جلسے پر ردعمل

datetime 13  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے لاہور جلسے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی حربہ اپنائیں، این آر او نہیں دوں گا،پی ڈی ایم مجھے بلیک میل کرکے لوٹی رقم بچانا چاہتے ہیں،

بے تحاشہ رقم جمع کرکے کورونا کے دنوں میں لوگوں کی زندگیوں اور صحت کا خیال نہیں رکھا گیا۔اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم نے جلسہ کرکے لوگوں کی زندگیوں کو خطرہ میں ڈالا اور جلسے کے ذریعے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم مجھے بلیک میل کرکے لوٹی رقم بچانا چاہتے ہیں،بے تحاشہ رقم جمع کرکے کورونا کے دنوں میں لوگوں کی زندگیوں اور صحت کا خیال نہیں رکھا گیا۔انہوں نے کہا کہ میں ایک بار پھر اعادہ کرتا ہوں ان کو این آر او نہیں دوں گا، مستقبل میں بلیک میلنگ کا جو بھی حربہ پی ڈی ایم اپنائے این آر او نہیں دوں گا۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کیلئے پیغام بالکل دو ٹوک اور واضح ہے، لوٹ مار کرنے والے جو بھی حربہ اپنائیں میری حکومت این آر او نہیں دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…