پی ٹی آئی حکومت کی 47 قومی اداروں کو بیچنے کی تیاریاں شدید احتجاج پر اہم سرکاری ادارے کو فہرست سے نکال دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت آئندہ تین سالوں میں47قومی اداروں کی نجکاری پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے تاہم 12اداروں کی نجکاری کا عمل ایڈوانس سٹیج پر پہنچ چکا ہے،موجودہ حکومت اس حوالے سے فیصلہ سازی کے عمل میں سیاسی حمایت کو یقینی بنا رہی ہے تاکہ ملکی معاشی حالات بہتر بنائے جاسکیں۔روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی 47 قومی اداروں کو بیچنے کی تیاریاں شدید احتجاج پر اہم سرکاری ادارے کو فہرست سے نکال دیا گیا































