ماشا اللہ چینی 81 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے،وزیرا عظم عمران خان کی اپنی معاشی ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت نیچے لانے پر اپنی معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ ملک بھرمیں چینی اوسطاً 81 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ ایک ماہ پہلے چینی… Continue 23reading ماشا اللہ چینی 81 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے،وزیرا عظم عمران خان کی اپنی معاشی ٹیم کو مبارکباد


































