پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان مصالحت کا کردار ادا کرنے کو تیار، دونوں ممالک کو بڑی پیشکش
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان مصالحت کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے،پاکستان امریکہ کی نومنتخب جوبائیڈن انتظامیہ کے ساتھ تعلقات میں خاطرخواہ اضافے کے لئے پرامید ہے، افغان امن عمل، کے حوالے سے نئی امریکی قیادت کے ساتھ مل کر… Continue 23reading پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان مصالحت کا کردار ادا کرنے کو تیار، دونوں ممالک کو بڑی پیشکش































